Gulzar Shero Shayari in Urdu
شا عر گلزار، جن کا اصل نام سمپورن سنگھ کالرا ہے، ایک معروف شاعر، نغمہ نگار، فلمی سکرپٹ رائٹر، ڈرامہ نویس، پروڈیوسر، ڈائیلاگ رائٹر، ہدایتکار، دانشور ہیں اور ہر میدان میں اپنی منفردیت اور جدت کے لیے مشہور ہیں. ان کی پیدائش 18 اگست 1936 کو پنجاب کے شہر دینہ جہلم میں ہوئی. انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم مکمل کرنے کے بعد کچھ عرصہ موٹر مکینک کی حیثیت سے ایک گیراج میں کام کیا.
ادب اور فنون لطیفہ سے گہری محبت رکھنے والے گلزار نے 1956 میں فلمی نغمہ نگار کی حیثیت سے برمل رائے کی فلم ‘بندنی’ سے اپنی عملی زندگی کا آغاز کیا. ان کے گیت ‘مورا گورا انگ لے لے’ کو نامور گلوکار لت منگیشکر نے گایا اور یہ بہت مقبول ہوا. گلزار نے متعدد فلموں کے لیے نغمات لکھے جن میں ‘آندھی’ اور ‘موسم’ جیسی فلمیں شامل ہیں، جن کو بے حد پذیرائی ملی.
گلزار کی شاعری میں استحصالی عناصر کے مکر کا پردہ فاش کرنے میں کبھی تامل نہیں کیا گیا۔ انہوں نے اپنی شاعری میں زندگی کے بارے میں جن خیالات کا اظہار کیا ہے، وہ صداقتوں سے لبریز ہیں. معاشرتی زندگی میں بہت ساری باتوں کو موضوع بنا کر گلزار نے جدو جہد کی تلقین کی ہے.
ان کی شاعرانہ عظمت اور فنی مہارت کی بدولت انہیں متعدد ایوارڈز سے نوازا گیا ہے، جن میں ساہتیہ اکادمی ایوارڈ (2002)، اوسکار، دادا صاحب فالکے ایوارڈ، گریمی ایوارڈ، فلم فیئر ایوارڈ ، اندرا گاندھی ایوارڈ برائے قومی یکجہتی، اور پدم بھوشن، بھارت کا تیسرا بلند ترین شہری ایوارڈ شامل ہیں.
گلزار کی شاعری میں ان کے منفرد انداز اور گہرے جذبات کی عکاسی ہوتی ہے، جو انہیں ایک ممتاز شاعر بناتی ہے۔ ان کی کچھ مشہور شاعری اُوپر دی گئی ہے آپ پڑھ سکتے ہیں
Gulzar, who has a deep love for literature and arts, started his career as a film lyricist in 1956 with Burmal Roy’s film ‘Bandni’. His song ‘Mora Gora Ang Le Ley’ was sung by famous singer Lata Mangeshkar and it became very popular. Gulzar wrote songs for several films, including films like ‘Aandhi’ and ‘Moosam’, which were well received.
Gulzar’s poetry never hesitated to expose the malice of exploitative elements. The thoughts he has expressed about life in his poetry are full of truths. Gulzar has exhorted struggle by making many issues in social life the subject.
His poetic prowess and artistry have earned him numerous awards, including the Sahitya Akademi Award (2002), Oscar, Dadasaheb Phalke Award, Grammy Award, Filmfare Award, Indira Gandhi Award for National Unity, and Padma Bhushan. , includes India’s third highest civilian award.
Gulzar’s poetry reflects his unique style and deep emotions, making him a distinguished poet. Some of his famous poems are given above you can read them!
I hope you will like the Famous Shero Shayari Of Gulzar & Biography. Share with friends on WhatsApp, and Facebook, Thanks.