Wasi Shah is known as a columnist, writer, dramatist, anchor actor and host. Wasi Shah’s poetry especially touches the hearts of the youth. Wasi Shah has written his poetry on the elements of romance, emotions of love and sadness, etc. Below you can read 2 and 4 lines of Shayari and Ghazals of Wasi Shah.
وصی شاہ کی پیدائش 21 جنوری، 1973ء کو سرگودھا، پنجاب، پاکستان میں ہوئی۔ پاکستان کے مشہور شاعروں میں وصی شاہ کا ایک خاص مقام ہے. وصی شاہ اپنی اچھی شاعری اور دل کو چھو لینے والی شاعری کی وجہ سے پاکستان کے مشہور شاعروں میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں.وصی شاہ کو ایک کالم نگار، لکھار، ڈرامہ نگار، اینکر اداکار اور میزبان کے طور پر جانا جاتا ہے ۔
وصی شاہ کی شاعری خاص طور پر نوجوانوں کے دلوں کو متاثر کرتی ہے، وصی شاہ نے اپنی شاعری جذبات، محبت اور اداسی وغیرہ پر لکھی ہے۔